ونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان …
جنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش …
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب کی تاریخ 11 جنوری سے تبدیل کرکے 13 جنوری …
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا
سندھ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ا یم ڈ ی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ …
کے الیکٹرک نے کرنٹ لگنے سے ہلاک متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیااسلام آباد: کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دیدیا۔کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ …