چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی …
قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی …
ھبھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ …
رتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرلاہور کا فضائی معیار …
بچی کی ماں نے الزام عائد کیا ہے کہ پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل نے اتوار کو ایکسٹرا کلاسز کے لیے نویں جماعت کی طالبات کو اکیڈمی بلایا،باقی طالبات کو واپس بھیج کر اس کی بیٹی کو نشہ آور مشروب پلایا اور بے ہوشی کی حالت میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔واقعے کو دو دن گزر گئے …
طلال چوہدری نے کہا کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جا سکتی، ایسی ملاقات کسی قیدی یا مجرم سے نہیں ہو سکتی جہاں مرضی کا ماحول دیا جائے۔طلال چوہدری نے کہا کہ بات چیت میں ڈیڈ لاک بانی پی ٹی آئی کی ذات اور ان کے کیسز سے متعلق ہے، بانی پی ٹی …
ہنگو کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب مندوری میں احتجاجی دھرنے اور سڑکوں کی بندش کے باعث ٹل سے قافلے کی روانگی ممکن نہیں لہٰذا اشیاخورونوش خراب ہونے کے خدشے پر گاڑیاں واپس گئی ہیں۔یاد رہے کہ 4 جنوری کو لوئر کرم کے علاقے بگن …