صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ابتدائی رپورٹس …
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر حسیب اللہ ان فٹ ہو گئے جس کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے …
جنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش …
خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے۔سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے …
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور آمدوزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی دودہ کیا۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹرائیج ایریا میں مریضوں کی آمد اور علاج کے آغاز کے سسٹم کا مشاہدہ کیا۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایئر ایمبولینس پیشنٹ وارڈ کا معائنہ کیا۔بہاولپور سے ایئر …
سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوریوفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی …