لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر …
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر …
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگالاہور: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن …
حکومت پنجاب نے راولپنڈی سے مری تک ٹوریسٹ گلاس ٹرین کیلئے کنسلٹنٹس سے بولیاں طلب کرلی ہے۔یہ ٹرین …
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اےاسلام آباد: چیئرمین پاکستان ٹیلی …
برطانیہ نے 142 سال تک کوئلے (Fossil Fuel) سے بجلی بنانے کے بعد کول پاور پلانٹس سے بجلی …
سپارکو گلگت بلتستان میں پاکستان کے پہلے اسپیس ایپلیکیشنز اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کرے گاپاکستان اسپیس اینڈ …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔