1890 میں اسٹاک ہوم کا ٹیلیفون ٹاور: 5,500 لائنز کا مرکز1890 میں سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں …
1890 میں اسٹاک ہوم کا ٹیلیفون ٹاور: 5,500 لائنز کا مرکز1890 میں سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں …
چار 4 سال بعد پھر ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!امریکہ کے خلائی جہاز نے زمین کو خیرباد کہہ دی تازہ ترین …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا …
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معیار جانچنے کا سروے …
ڈاکٹر عبد القدیر خان کی برسی کے موقع پر پاکستان میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا …
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری معمول بن گئی ہے اور اکتوبر کا پہلا ہفتہ گزرنے پر بھی …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …