ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا …
ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا …
پاکستانی حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ہفتہ …
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی سائبر دہشت گردی کے …
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری عابد مجید …
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق …
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کوئی اختلافات نہیں ہیں …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔یو.500تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوریوزیراعلی پنجاب مریم نواز …
اہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔کنٹرولربورڈ زاہدمیاں کےمطابق 2 لاکھ 50 ہزار سےزائد طلبا امتحانات میں شریک ہوئے ، 1 لاکھ 74 ہزارطلبا میٹرک امتحانات میں پاس ہوئے،میٹرک امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.75 فیصد رہا۔موبائل پر رزلٹ چیک کرنے کیلئےطلبا نیچےدئیے گئے کوڈ پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کریں …