اسلام آباد: وائلڈ لائف بورڈ نے مونال اور لا مونتانا کا کنٹرول سنبھال لیا اور سیل کر دیا …
اسلام آباد: وائلڈ لائف بورڈ نے مونال اور لا مونتانا کا کنٹرول سنبھال لیا اور سیل کر دیا …
پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی …
12 ربیع الاول کے ساتھ 11 کی بھی چھٹی دی جائے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، گورنر سندھکراچی: …
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی …
قائد پاکستان کی 76ویں برسی: وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی مزار قائد پر حاضریکراچی: آج بانی …
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا قومی سانحہ بلدیہ ٹاؤن پر پیغامکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی …
پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے ، قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پیش کرنے والے اسپنر نعمان علی اور ساجد ٹیم میں شامل ہیں جبکہ ابرار احمد تیسرے اسپنر ہوں گے۔ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے پرعزم اوپنر بلے باز محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ ملک کی …
پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔