حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک …
حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک …
رانا ثنا اللہ نے کہا تحریک انصاف کے ساتھ ہر معاملے پر بات ہوسکتی ہے لیکن گارنٹی نہیں کہ …
سلمان احمد بشریٰ بی بی اور عمران خان کی فیملی کیخلاف مسلسل سوشل میڈیا پوسٹنگ کرتے رہے، پارٹی …
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ …
حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والے اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کردیسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کمشبر کراچی نے احکامات جاری کر دیئےلکڑی، ایکریلک، شیشے، پتھر، پلاسٹک و سیرامک کے پائپ، روچ کلپس، چلم، بونگس، میریجوانا پائپ اور دیگر اشیاء کی فروخت پر …
کراچی میں پولیس نے کریم آباد سے جعلی پولیس اہلکار کو اسلحہ، جعلی وردی، جعلی پولیس کارڈ سمیت گرفتار کرلیا، ملزم پولیس کی وردی میں شہریوں کو لوٹتا تھا۔پولیس کے مطابق کریم آباد کے قریب کارروائی کرکے جعلی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم پولیس کی وردی پہن کر ناکہ لگا کر شہریوں کو …
شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاکملزمان شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھےگشت پر مامور پولیس کرائم سین کے پاس سے گزر رہی پولیس اور ڈاکووں کا آمنا سامنا ہوا تو فائرنگ کا تبادلہ ہواملزمان اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل فرار ہوئےسڑک سے گزرتے شہری سے اسلحہ کے …