سندھ میں کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم متعارفسندھ کابینہ نے 2024 کی سندھ ڈیفائنڈ کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کے نفاذ …
سندھ میں کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم متعارفسندھ کابینہ نے 2024 کی سندھ ڈیفائنڈ کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کے نفاذ …
کراچی، 16 ستمبر 2024: فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ماہی گیروں نے الیکشن ملتوی ہونے اور سوسائٹی کو پورٹ …
ایم کیو ایم آئینی ترامیم کی حمایت کرے گی یا نہیں؟حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم کی …
وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئےکوئٹہ: وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔فیملی …
کراچی: پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطر ہ ٹل گیا ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے پاس ایف ای آر(زرمباردلہ …
ہنگو: فائرنگ سے سوشل ورکر مولانا فدا الرحمٰن جاں بحقخیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو کے علاقے خیساری …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …