وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپرز اور شناختی کارڈ کی کاپی …
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپرز اور شناختی کارڈ کی کاپی …
کراچی: محکمہ ایکسائز حکومت سندھ کا اہم قدم، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق …
کراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی …
کراچی : دریائے سندھ سے غیر قانونی کینال نکالنے کے لیے ارسا قوانین میں ترامیم کو سندھ کے …
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذوفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں …
سندھ کابینہ نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دیسندھ کابینہ نے حکومت سندھ …
پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے ، قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پیش کرنے والے اسپنر نعمان علی اور ساجد ٹیم میں شامل ہیں جبکہ ابرار احمد تیسرے اسپنر ہوں گے۔ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے پرعزم اوپنر بلے باز محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ ملک کی …
پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔