مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
ذرائع نے نیوز کو بتایا کہ مجوزہ مسودے کے متن کے مطابق سوسائٹی کے رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025 …
نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم …
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ …
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین …
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اےاسلام آباد: چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔چیئرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
بلوچستان حکومت نے صوبے میں سالوں سے بند پڑے ہوئے 3700 اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم کےبلوچستان کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث تقریباً 3700 اسکول کئی سال سے بند ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق سب سے زیادہ 254 اسکول پشین میں جبکہ 251 اسکول خضدار اور …
مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافتقاہرہ: مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰؑ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج سے بتایا جارہا ہے۔مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 …