اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں ایک اہم اجلاس منعقد …
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں ایک اہم اجلاس منعقد …
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی، …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے یہ وقت دوست نما دشمنوں کو پہچاننے کا ہے فسادی ہوش کے …
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم …
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری معمول بن گئی ہے اور اکتوبر کا پہلا ہفتہ گزرنے پر بھی …
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے ہمارے ارکان کو …
پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونے والے شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، یہ عاصم خان کے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل ہے۔امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال …
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر پشین میں 40 بند اسکول کھل گئے ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رندیہ اسکول اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند تھے ، ترجمان صوبائی حکومت40 کنٹریکٹ اساتذہ کا تقرر کرکے اسکول فعال کردئیے گئے، شاہد رندڈپٹی کمشنر پشین نے این سی ایچ ڈی کے تعاون …
چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے انتظامات مکملچین میں وفات پانے والی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے فرحانہ مشتاق کی میت کی وطن لانے کے لیے انتظامات کر لیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی طالبہ کی میت …