کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
ذرائع نے نیوز کو بتایا کہ مجوزہ مسودے کے متن کے مطابق سوسائٹی کے رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025 …
نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم …
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ …
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …
کراچی ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کا تجاوزات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ ایکشن جاریڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کی خصوصی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب ان ایکشناسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب کی سربراہی میں رکن سندھ کونسل، رضوان رفیق کی نگرانی میں لیاقت آباد پر بھرپور کارروائیآپریشن کے …
لڑکیوں کا حراساں کیا جانا ایک گھناؤنی حرکت ہے۔ مردوں کے اس معاشرے میں آپ نہ آزادی سے چل سکتے ہیں نہ کہیں آ جا سکتے ہیں جس کے بعد بھی برا اپ کو ہی بول دیا جاتا ہے کے آپ خواتین باہر کیوں نکلی گھر سے بسوں میں، اسٹاپ پر کبھی نظروں تو کبھی …