کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل …
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل …
سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت میں اضافے کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی …
بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس …
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے لئے انتظامات مکمل ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں، شرپسند …
کراچی: بلوچستان کی علیحدگی پسند تحریک کی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے خلاف قائد آباد تھانے میں مقدمہ …
سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی کوٹے پر بھرتیوں پر پابندی ختمکراچی: سندھ کے تمام محکموں میں فوتگی …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …