پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللّٰہ بحفاظت …
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللّٰہ بحفاظت …
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئین میں ترمیم کے خلاف کل جمعہ کو ملک گیراحتجاج کا …
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی اور استحکام کیلئے مل کر آگےبڑھنا …
پاکستانعمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟بانی پی ٹی آئی عمران خان …
گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، مسافروں کو کونسی سہولیات ملیں گی؟بلوچستان کے جنوب مغرب …
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےتنظیم کے اجلاس میں شرکت کے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …