پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عوامی احتجاج سمیت ملک گیر تحریک کی …
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عوامی احتجاج سمیت ملک گیر تحریک کی …
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: صدر مملکت آصف …
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور آمدوزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایمرجنسی …
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی جامشورو سے تفصیلات طلب کرلیں۔اجتماعی زیادتی میں ملوث …
ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو …
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے حالیہ بیان پر ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر …
حقائق کی جانچ: نہیں، چیف جسٹس کے واقعے کے بعد ڈونٹ شاپ سیل نہیں کی گئی۔چیف جسٹس کے ساتھ یہ واقعہ کرسٹیز کی بلیو ایریا برانچ میں پیش آیا جب کہ حکام نے ایف 6 برانچ کو 11 ستمبر کو سیل کر دیا تھا۔فیس بکٹویٹرکی طرف سےنادیہ خالد |سمن امجد |جیو فیکٹ چیک جمعرات 26 …
کراچی: گاڑیوں کے مالکان کے لیے یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ ہر ٹائر کی رفتار کی حد اور معیاد کیا ہوتی ہے۔ ٹائر کی دیوار پر درج معلومات، جیسے "1423"، یہ بتاتی ہیں کہ یہ ٹائر 2023 کے چودھویں ہفتے میں بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق، ٹائر کی عمر عموماً 2 سے 4 …
حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں کوٹہ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سے کوٹہ کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں معذور طلبا ء کیلئے 20 سیٹیں ہیں۔پسماندہ اضلاع کیلئے 67 اوورسیز کیلئے 66 سیٹیوں کا کوٹہ ہے۔سابق فاٹا کیلئے 27 بلوچستان کے …