اسلام آباد : جسٹس یحییٰ آفریدی آج پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، …
اسلام آباد : جسٹس یحییٰ آفریدی آج پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، …
کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر علاقہ مکینوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا …
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 19 سالہ کیڈٹ نے خوارج کا مسجد پر حملہ ناکام …
تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کراچی پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئیتحریک لبیک کے رہنماؤں کو پرامن …
لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف براستہ دبئی لندن روانہ ہوگئے ، وہ دبئی میں …
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رمیز ابراہیم کو مسٹر یونیورس 2024 کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے …
ہمیں خبر ہے زنِ فاحشہ ہے یہ دنیاسو ہم بھی ساتھ اسے بے نکاح رکھتے ہیںآج اس شعر کے خالق صہبا اختر کا یومِ ولادت ہے۔صہبا اختر کا اصل نام اختر علی رحمت تھا ۔ وہ 30 ستمبر 1931ءکو جموں میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد منشی رحمت علی، آغا حشر کاشمیری کے ہم …
اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائدایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس یا کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے بھاری جرمانے بھی عائد کر دیے۔ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس …
بابراعظم نے ون ڈے کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز تھی ،سب نے سپورٹ کیا ، سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ٹیم کیساتھ اپنا تعاون جاری رکھوں گا ،بطور کھلاڑی کرکٹ پر توجہ دینا …