اسلام آباد : جسٹس یحییٰ آفریدی آج پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، …
اسلام آباد : جسٹس یحییٰ آفریدی آج پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، …
کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر علاقہ مکینوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا …
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 19 سالہ کیڈٹ نے خوارج کا مسجد پر حملہ ناکام …
تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کراچی پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئیتحریک لبیک کے رہنماؤں کو پرامن …
لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف براستہ دبئی لندن روانہ ہوگئے ، وہ دبئی میں …
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رمیز ابراہیم کو مسٹر یونیورس 2024 کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے …
ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ترکیہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ذرائع کے مطابق استنبول ایئرپورٹ پر انوینٹری اور سلاٹ کی عدم ادائیگی کے باعث 28 ستمبر سے قومی ایئرلائن نے اپنا آپریشن بند کیا ہے۔ …
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگالاہور: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا مگر سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا …
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب تھیں جس کی وجہ سے ان کے مداح ان کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنے سوشل …