ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے پاکستانی قرضوں میں مزید اضافہ ہو گا: معاشی تحقیقاتی ادارہ پرائممعاشی تحقیقاتی ادارے پرائم نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام پر رپورٹ جاری کر دی۔پرائم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے بروقت اصلاحات نہ کیں تو آئی ایم ایف کا …
سندھ میں رواں سال سگ گزیدگی کے دو لاکھ 26 ہزار کیسز رپورٹآوارہ کتوں کی بہتات کے باعث صوبہ سندھ میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔سندھ میں رواں سال ستمبر تک 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شہری کتوں کا نشانہ بنے جبکہ 12 شہری کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری …
کراچی: سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطلسٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل کر دیا گیا۔ہڑتال کے موقع پر وکلاء نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے۔پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔ہڑتال کے باعث …