ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار نے پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "پولیو جیسی مہلک بیماری کے خلاف جنگ میں کامیابی ہماری قومی ترجیح ہونی چاہیے، تاکہ ہر بچہ محفوظ ہو۔"انہوں نے مزید کہا کہ "حکومت سندھ پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے …
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکیورٹی کے اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز، اور کراچی کے تمام آپریشنل و انویسٹی گیشن ایس ایس پیز نے شرکت کی، جبکہ ڈویژنز کے …
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دنیا یاد رکھے گی قاضی فائزعیسی کا کردار کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بارہواہےعدالت کے اندرایک اورعدالت قائم کی گئی، جوڈیشل کمیشن میں نان ججز …