ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
اسلام آباد : جسٹس یحییٰ آفریدی آج پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت آصف زرداری حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدر آصف زرداری نامزدچیف جسٹس سے حلف لیں گے، تقریب میں وزیراعظم اور …
اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان جنوبی لبنان میں لڑائی جاری ہے، حزب اللہ نے گزشتہ روز مزید 5 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کیا تو ایک مرتبہ پھر اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان سامنے آیا تھا کہ گزشتہ روز 24 گھنٹوں کے دوران اس کے 10 …
کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر علاقہ مکینوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث جہانگیر روڈ کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے۔گرومندر سے تین ہٹی آنے جانے والے ٹریکس پر ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے …