ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہچچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں738 پوائنٹس کا اضافہ …
دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر آگیا، اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا، اوقات کار کا اطلاق آج سے 31 جنوری تک …
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعلقات خراب ہو گئے تھے۔گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ …