ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
لک بھر میں 5 روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا،4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔دوسری جانب قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے 16 اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (ڈبلیو پی وی 1) کی تصدیق …
'سکیورٹی ملنے تک کام نہیں کریں گے' دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام بندکوئٹہ: دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سےانکاری ہیں۔اس حوالے سے ترجمان بلوچستان …
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید دو سے تین دن تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق اکتوبراپنے اختتام پر ہے لیکن کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، کل نواب شاہ سب سے گرم بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ شہر قائد میں انتالیس …