ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفارش کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اس تقرری کی منظوری دی۔ائیر وائس مارشل عامر حیات مستقل سی ای او کی تعیناتی تک اس عہدے پر رہیں گے، عامر حیات اس سے پہلے قومی ائیرلائن کے مستقل سی ای او رہ چکے ہیں۔ قومی ائیر لائن کی آفیسرز ایسوسی …
افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔نیوزی لینڈ اسپیڈ اسٹار ایڈم ملن بھی ڈرافٹ کے لیے شامل ہو گئے ۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے بھی ڈرافٹ کے لیے …
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ،تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف بانی چیئرمین کی رہائی ،دیگرقیدیوں کی رہائی کا معاملہ اٹھائے گی۔ذرائع …