ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
سانتامونیکا ماونٹینز کے علاقے میں 200 ایکڑ کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آتشزدگی کے باعث پیسفک پلیسیڈز میں 2 مکان جل گئے، لوگوں کا فوری انخلاء کیا گیا۔ہائی وے سمیت متاثرہ علاقےمیں دھویں کے گہرے بادل اور افراتفری کے باعث سڑکیں جام ہوگئیں،جس سے لوگوں کے انخلا میں مشکلات پیش آئیں۔کئی افراد گاڑیاں سڑکوں …
انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل ہےکہ غریبوں کو معاف کردیں ان کے حالات بڑے خراب ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، دو دو سال ہو گئے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے کہا …
کراچی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے انچارج راجہ عمر خطاب اور سی پیک ڈی ایس پی فرخ کو قلیل مدتی اغوا اور کرپٹوکرنسی ڈکیتی کے واقعات میں ملوث ہونے پر عہدوں سے برطرف کر دیا گیا ہے۔سندھ آئی جی پی غلام نبی میمن نے ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے ان …