شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
گزشتہ 11 روز سے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچہ کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے,کراچی میں نارتھ کراچی کے علاقے سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئیبچے کی لاش گھر کے قریب زیرزمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی, سات سالہ …
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ کورونا، انفلوئنزا ایچ 1 این 1 اور سردیوں کے دیگر وائرل انفیکشن کی علامات ملتی جلتی ہیں۔ڈاؤ اسپتال کے ماہر متعدی امراض پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال …
پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔گزشتہ دنوں دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں میں سونا نکالنے والے ملزمان فرار ہوگئے تھے۔سونا غیرقانونی طورپر نکالنے میں استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لےلیا گیا تھا