ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ القادر کو یونیورسٹی کہنا غلط ہے، اس کی حیثیت کمپیوٹر کالج یا انسٹیٹیوٹ سے زیادہ نہیں۔پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ القادر کوئی یونیورسٹی نہیں جو یہاں روحانیت پڑھائی جاتی ہے، اس کی حیثیت ایک کمپیوٹر کالج یا …
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا کو امن دینے پر گفتگو کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ ٹیلی فون کال پر اچھی گفتگو ہوئی ہے دنیا کو پُرامن بنائیں گے توقع ہےہم مل کربہت سےمسائل حل کرلیں …
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ٹِک ٹاک کے خلاف فیصلہ سنایا، جس میں ایک وفاقی قانون کو چیلنج کیا گیا تھا، جس کے تحت چینی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس ایپ کو فروخت کرے یا 19 جنوری کو امریکا میں اس پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ججوں نے …