ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
عالمی بینک کی جانب سےجاری اعلامیے کےمطابق مارٹن ریزر نے پاکستان کا پانچ روز کا دورہ مکمل کر لیا اڑان پاکستان پروگرام 10سال میں چھ شعبوں پر فوکس کرتا ہے۔عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیاء مارٹن ریزر نےکہا اڑان پاکستان پروگرام کے اہداف کے نتائج کے لئےعمل درآمد یقینی بنانا ہے،وزیراعظم سے اصلاحات …
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پر جائزہ اجلاس میں صحت کی سہولیات تک رسائی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے کام کو تیز کرنے، مشینری اور آلات کی خریداری کے لیے پری کوالیفکیشن کا عمل بروقت شروع …
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے زیرانتظام صحت کےنظام کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی بھی ہدایت کی۔زیراعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس …