ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2700 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہوگئے ہیں۔دس گرام سونا 2315 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار 541 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں …
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹادیا گیا تھا اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو عہدے کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔جنید اکبر کو پارٹی کی صوبائی صدارت کیلئے نامزدگی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے دوران ہوا …
سینیٹ اجلاس سے پیکا ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر شبلی فراز اور سنیٹیر علی ظفر نے پیکا ایکٹ پر کڑی تنقید کی ہے اور ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا۔قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا …