ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف 7 فروری کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کرینگے۔قذافی سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیڈیم کی تعمیرنو کا جو وعد ہ کیا تھا وہ سب کے سامنے ہے،صدر مملکت 11فروری کو کراچی کے سٹیڈیم کا افتتاح کریں …
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ تین دنوں کے دوران سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔آج بھی سونے کی قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دس گرام …
محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے صوبہ بھر میں ٹیچر انٹرنز کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری رکھی گئی تھی، مقررہ تاریخ تک محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پانچ لاکھ اٹھاون ہزار تراسی آن لائن درخواستیں موصول ہوئیں۔ایس ٹی آئی ویب پر 03 لاکھ اناسی ہزار نو سو اکیاون افراد رجسٹرڈ ہوئے، محکمہ اسکول …