ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد اور آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے …
عراق کے مقدس شہر کربلا میں اربعینِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد زائرین جمع ہوئے، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق رواں سال اربعینِ امام حسین پر زائرین کی تعداد اپنی انتہا کو پہنچ گئی۔ اربعین پر زائر ین کی مجموعی …
انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت کو ہونے والے نقصان کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔اعداد و شمار اکٹھا کرنے والے جرمن ادارے کے مطابق انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259 گھنٹے رہا ، جس …