ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے …
یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز ہوتے ہی قومی ائیرلائن کے اعلیٰ افسروں کے بھاری الاؤنس کے ساتھ …
مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئیپاکستان ریلویز کی آمدن …
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کی جان لے …
پٹرول کی قیمت اضافے کا امکانپاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جنوری 2025 کے دوسرے پندرہ …
اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ معاشرے کے نافذ کردہ جو قوانین اور اصول بیٹیوں کے لیے ہیں وہی بیٹوں پر بھی لاگو ہونے چاہئیں۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نفیس نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ ہے کہ جب کسی گھر میں بیٹے کی پیدائش ہوتی ہے …
ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن(ڈی ڈی، بہت مضبوط کم دباؤ کا علاقہ) رن آف کچھ، ہندوستان …
ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے دعوی کیا کہ مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کامیاب رہی۔کاروبار بند ہونے سے کراچی کو 4 ارب جبکہ ملک بھر میں تقریبا 50 ارب روپے کا نقصان ہوا۔عتیق …