رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ ذرائع …
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ ذرائع …
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد چل …
وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ملازمین کو 24 کروڑ بانٹ دیے، کابینہ کی …
جب حکومتیں گرتی ہیں اور حکمران فراری ہوجاتے ہیں تو عموماً ان کی رہائش گاہیں عام لوگوں کے …
وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں …
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عدم شواہد کی …
امداد نہیں تجارت: سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری ہوگیاسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب سے امداد مانگنے کی بجائے اس کے ساتھ تجارت کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تجارتی تعلقات ایک نئے پڑاؤ کی طرف بڑھتے …
پی سی بی کی چیمپئینز ٹرافی کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے کی تردیدآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے …
پاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ ڈالر بھیجے گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سے ستمبر میں 56 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے، رواں مالی سال کی پہلی …