پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں جبکہ ترجمان دفتر …
پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں جبکہ ترجمان دفتر …
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اس …
جماعت اسلامی آج اسلام آباد ایکسپریس وے پر اظہار تشکر جلسہ کرے گی، انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تقریر سب کے لیے مشعل …
وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری …
گھوٹکی کے صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس میں مقتول کی والدہ کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سندھ …
مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار،واقعہ کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کنی کے مقام پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر حکام فورسز کے نفری کے ہمراہ جائےوقوعہ روانہ۔ لیویز حکامواقعے سے متعلق تحقیقات جاری،
چھبیسویں آئینی ترمیم / مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشنپیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جشنمزار قائد کے باہر یوم تشکر منانے کیلئے تیاریاں مکملجشن میں شرکت کیلئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیاپیپلز پارٹی ضلع وسطی کی تنظیم ریلی کی صورت میں جشن میں شریکجشن …
سندھ میں اب انڈسٹریز کا پہیہ چلے گا، معیشت بہتر ہوگی، ملازمتیں بھی ملیں گیوزیراعلیٰ سندھ نے سائیٹ اور اسمال انڈسٹریز کےلیے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت کردیاداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کےلیے تنظیم نو کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہکراچی( 28 اکتوبر) اب انڈسٹری کا پہیہ چلے گا، معیشت بہتر ہوگی …