پی ٹی آئی نےنشستیں مانگی ہی نہیں تھیں انکو مفت میں دے دی گئیں، وزیراطلاعات پنجابوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ …
صوبائی حکومتیں زرعی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کیلئے قانون سازی کریں گی،آئی ایم ایفپاکستان اور آئی ایم ایف …
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سدیپ پانڈے بھوجپوری فلموںمیں کام کرنے کی وجہ سے کافی مشہورتہے
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گےخیال رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 3 مرتبہ مؤخر کیا جاچکا ہے۔*