اتوار کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے پریس کلب ہری پور کا دورہ کیا جہاں نو …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، ڈیجیٹائزیشن کو اپنانے، نئے ڈیجیٹل سرگرمیوں کا فروغ اور …
ڈان نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے حلقہ این اے 127 کی یونین کونسل 238 کے دورے …
سابق وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی …
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی …
کراچی: ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپےہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے …
تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کراچی پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئیتحریک لبیک کے رہنماؤں کو پرامن احتجاج کی اجازت دی گئی ہے ،پولیس حکاماحتجاج کراچی پریس کلب کے سامنے کرنے کی اجازت ہے ،پولیس حکامپر امن ریلی کو پولیس کی جانب سے پریس کلب تک جانے کا راستہ فراہم کیا جائے گا ،پولیس …
سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے مملکت کے کئی علاقوں میں جمعے سے آئندہ منگل پانچ دن تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مرکز کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حائل، قصیم، عسیر اور …