اتوار کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے پریس کلب ہری پور کا دورہ کیا جہاں نو …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، ڈیجیٹائزیشن کو اپنانے، نئے ڈیجیٹل سرگرمیوں کا فروغ اور …
ڈان نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے حلقہ این اے 127 کی یونین کونسل 238 کے دورے …
سابق وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی …
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی …
بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کی صورتحال: عورت فاؤنڈیشن کی سالانہ رپورٹ جاریعورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ برائے 2024 جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں جنوری سے دسمبر 2024 کے دوران پیش آنے والے تشدد کے واقعات کے اعداد و شمار شامل ہیں۔اہم اعداد و …
دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ راس الخیمہ میں پرائیوٹ سیاحتی ایوی ایشن کلب کا طیارہ حادثےکا شکار ہوا، طیارہ سیاحتی …
پنجاب کے 90 فیصد علاقوں میں شدید ترین دھند کا راج برقرار جیسا جی رات کو آگاہ کر دیا تھاتازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک بادلوں کا سلسلہ داخل ہو چکا ہے جو۔ اگلے چند گھنٹوں کے دوران پنجاب خیبرپختونخوا سندھ گلگلت کشمیر کے مخلتف علاقوں کو اپنی …