وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ گندم کی ایکسپورٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اسپیکر ایاز صادق …
وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ طور پر انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔ایک ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ …
حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ارکانِ اسمبلی کا کہنا ہے کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پر حکومت میں رہنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے ارکان کو …
6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلانوفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے سے وفاقی حکومت کے اخراجات میں واضح فرق …