پی ٹی آئی نےنشستیں مانگی ہی نہیں تھیں انکو مفت میں دے دی گئیں، وزیراطلاعات پنجابوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ …
صوبائی حکومتیں زرعی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کیلئے قانون سازی کریں گی،آئی ایم ایفپاکستان اور آئی ایم ایف …
کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خاتون، پولیس اور رینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد …
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حالیہ فضائی دورے کے دوران مختلف علاقوں کا معائنہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے سیکیورٹی انتظامات اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ نے شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ کسی …
صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کو شریف خاندان سے نجات دلانا ضروری ہو چکا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ صوابئی سے نکل کر اٹک کی جانب بڑھ رہا ہے۔ …