اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے …
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے …
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ …
صوبائی حکومتیں زرعی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کیلئے قانون سازی کریں گی،آئی ایم ایفپاکستان اور آئی ایم ایف …
مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافتقاہرہ: مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰؑ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج سے بتایا جارہا ہے۔مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 …
برطانیہ نے 142 سال تک کوئلے (Fossil Fuel) سے بجلی بنانے کے بعد کول پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی وزیر پاور مائیکل شینک کا کہنا تھا کہ ریٹ کلف میں ملک کے آخری کول پاور اسٹیشن نے پیر کے روز اپنا آپریشن بند کردیا ہے اس اہم فیصلے سے …
فری لانسرز، غیرملکی سفارت خانوں کیلئے انٹرنیٹ تک مکمل رسائی کا طریقہ وضعانٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آئی پی اور وی پی این کی رجسٹریشن جاری ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فری لانسرز، کاروباری اداروں ، غیرملکی سفارت خانوں کووی پی این رجسٹریشن کی پیشکش …