پیر کے روز اسلام آباد میں آئل امپورٹ فنانسنگ کی سہولت اور خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے شرکت کی اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز …

اپنے حالیہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میکسیکو کے ساتھ سرحدی معاملات پر بات چیت جاری ہے اور دونوں ملک معاہدے تک پہنچنے تک مذاکرات جاری رکھیں گے۔دوسری جانب میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کی تصدیق بھی کردی ہے۔نیوز کانفرنس کے دوران میکسیکو کی …

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف 5 اکتوبر کو تھانہ ٹیکسلا میں ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا مقدمہ مبینہ طور پر ان کے متنازعہ بیانات اور سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے الزام میں درج کیا گیا تھا۔ایف آئی …