پی ٹی آئی نےنشستیں مانگی ہی نہیں تھیں انکو مفت میں دے دی گئیں، وزیراطلاعات پنجابوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ …
صوبائی حکومتیں زرعی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کیلئے قانون سازی کریں گی،آئی ایم ایفپاکستان اور آئی ایم ایف …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے الیکٹرانک مارکیٹ ایسوسی ایشن کے 12 رکنی وفدکی ملاقات۔وفد کی قیادت صدر الیکٹرانک مارکیٹ ایسوسی ایشن رضوان عرفان کررہے تھے۔اس موقع پر اے آئی جی ایڈمن،ایم اینڈ پی آر اور آپریشنز بھی موجود تھے۔ملاقات میں الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجروں کے مسائل اور ان کے تدارک کے حوالے سے …
موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخموسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے کراچی، لاہور، اسلام آباد کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 14 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہوئی ہیں۔نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن …
سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، کوہلی نے تمام بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیابھارت کے مانہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 2 ارب …