حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں پی ٹی آئی نے …
تفصیلات کے مطابق سابق صدر عارف علوی کیخلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ سامنے آگیا، اس حوالے …
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز ایمریٹس نے دوران پرواز مسافروں پر پیجرز اور واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ گزشتہ ماہ لبنان میں حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز اور واکی ٹاکی پھٹنے سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ایمریٹس ایئرلائنز نے آج اپنی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا کہ دبئی …
کراچی: مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شاہراہ قائدین پر بچوں کی ایک اہم غزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسکولز کے ہزاروں بچوں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ننھے بچوں نے تقاریر اور ٹیبلو کے ذریعے اسرائیلی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔کانفرنس کے دوران، احمد ندیم اعوان نے …
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کراچی اور میرپورخاص میں کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار 3030 گرام چرس برآمدکراچی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے موسمیات چورنگی گلستان جوہر کے قریب کارروائیملزم احمد علی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے قبضے سے 2000 گرام چرس برآمد کر لی گئیایکسائز نارکوٹکس کنٹرول میرپورخاص کی ڈگری میں …