عوام کیلیے اچھی خبر! بجلی سستی کر دی گئیمہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلیے اچھی خبر ہے کہ …
عوام کیلیے اچھی خبر! بجلی سستی کر دی گئیمہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلیے اچھی خبر ہے کہ …
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے …
کے- پی- او پر حملہ پوری سندھ کی پولیس کا دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ جس کے بعد …
کیاہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں مادے سے ہٹ کر بھی ماورائی عجائبات کا راج ہے؟ یا …
ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم " جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی رہنماعاصمہ بتول کی …
لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔مذکورہ لیڈی کانسٹیبل ماریہ گزری تھانے میں تعینات یے۔ایس ایس پی ساؤتھ سے مذکورہ لیڈی کانسٹیبل کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس ایک پروفیشنل …
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر خوب لفظی وار کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی والے اس وقت این آر او مانگ رہے ہیں، اور چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کو ریلیف دے۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی …
اسلام آباد: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے 13 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل کے مقدمے میں 13 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی …