کراچی میں سال نو کے دوسرے ہی روز ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے …
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی …
اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا …
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضلع کُرم بےامنی کی آگ میں …
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل …
آج معروف شاعر فیض احمد فیض کا یوم وفات ہےفیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، …
ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور ملزم جھینگو گروپ کا اہم کمانڈر ہے۔ ملزم کے پاس سے ایک پستول بمعہ راؤنڈر بر آمد ہوئی۔ ملزم کی شناخت ماجد عرف لنگرا کے نام سے ہوئی ہےجبکے ملزم کو علاقائی تھانہ کلری کی حدود سے پکڑاہے، ملزم رینجرز اہلکار کے قتل میں …
عزیزآباد کی حدود محمدی گراؤنڈ کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرلپولیس مقابلہ عزیزآباد بلاک 8 نزد محمدی گراؤنڈ حدود تھانہ عزیزآباد میں ہوادو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار جبک 1 ملزم فرار ہوگیاگرفتار زخمی ملزم کی شناخت علی حسن …
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا یوم دفاع کے حوالے سے پیغام65 کی جنگ میں پاک افواج نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہابہمیں اپنی افواج کے شہداء اور جوانوں پر فخر ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہابپاک فوج دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کے لئے ہمہ …