پاکستانترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی …

تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے …