وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج ادا …
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کیرالہ کے ضلع مالاپرم کے چھوٹے شہر میں ہونے والے سالانہ میلے کے …
امریکہ کے صدر کا حلف اٹھانے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گرما گرم نیوز کانفرنس کر ڈالی …
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔حکام کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید 1511 آسامیوں کو ختم کر دیا گیا۔ادارے کے ہیڈکوارٹر سے جاری سرکلر کے …
وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباددعا ہے کہ دیوالی کا یہ تہوار ہندو برادری کے لیے خوشحالی اور امن کا باعث بنے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھپاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کی ملک کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ وزیر داخلہ سندھتمام پاکستانی ہندو برادری …
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی سمیت خیبرپختونخوا کے 86 قیدیوں کو عدالتی حکم پر اٹک جیل سے رہا کردیا گیا ۔جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔جیل حکام کے مطابق اٹک جیل سے عدالتی حکم پر رہا کیے گئے قیدیوں …