گزشتہ کئی ماہ سے بلوچستان کے متعدد اضلاع میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ایک بار پھر …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور ہاکی گراؤنڈز پر محکمہ کھیل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے
لاہور، ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں کی فضا خراب، اسکولوں میں تمام سرگرمیاں معطللاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج برقرار ہے۔دنیا کے بڑے شہروں میں لاہور کی فضا سب سے آلودہ ریکارڈ ہوئی اور لاہور کی فضا میں 860 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب میں سب …