گزشتہ کئی ماہ سے بلوچستان کے متعدد اضلاع میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں ایک بار پھر …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 …
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےمہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےپولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے …
عالمی شہریت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دل کی تکلیف کے باعث سان فرانسسکو کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ذاکر حسین کے منیجر نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موسیقار کو …
اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرحِ سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں شرحِ سود میں 2 سے 3 فیصد کمی کا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 15 فیصد ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی 4 اجلاسوں میں پالیسی ریٹ 7 فیصد کم کر چکی ہے۔