لاہور کے میو اسپتال، سروسز، جناح، جنرل اور دیگر اسپتالوں میں مفت علاج معالجے کی سہولت لینے کیلئے آنے والے غریب مریض رل گئے، کئی دنوں سے سرکاری اسپتالوں میں بیشتر مفت ادویات دستیاب ہی نہیں، مریضوں کے لواحقین میڈیکل اسٹور سے مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ مریض اپنے ٹیسٹ بھی مہنگی اور …

ملک میں گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد صارفین نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں، اس حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی 50 کے قریب شہریوں نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں۔شہریوں کے علاوہ اہم سماجی شخصیات کا واٹس ایپ بھی ہیک کیا گیا …

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 15 خارجی مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک جوان عارف الرحمان بھی بھی شہید ہوئے۔ہلاک خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود …